بند کریں
صحت صحت کی خبریںانسداد پولیو مہم میں غفلت برتنے والوں کو برداشت نہیں کیا جائے گا، محکمہ صحت

صحت خبریں

وقت اشاعت: 12/04/2016 - 16:30:12 وقت اشاعت: 12/04/2016 - 15:21:50 وقت اشاعت: 12/04/2016 - 15:21:48 وقت اشاعت: 12/04/2016 - 14:01:31 وقت اشاعت: 12/04/2016 - 13:58:23 وقت اشاعت: 11/04/2016 - 15:13:56 وقت اشاعت: 11/04/2016 - 15:13:56 وقت اشاعت: 09/04/2016 - 13:41:09 وقت اشاعت: 09/04/2016 - 13:04:33 وقت اشاعت: 08/04/2016 - 22:12:26 وقت اشاعت: 08/04/2016 - 19:18:10

انسداد پولیو مہم میں غفلت برتنے والوں کو برداشت نہیں کیا جائے گا، محکمہ صحت

فیصل آباد۔11 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 اپریل۔2016ء )محکمہ صحت فیصل آبادڈویژن کے ترجمان نے کہا ہے کہ حکومتی ہدایات کی روشنی میں سہ روزہ قومی انسداد پولیو مہم میں رکاو ٹ ڈالنے یا غفلت برتنے والوں کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائیگا،متعلقہ حکام اپنے فرائض کی احسن انداز میں بجا آوری کیلئے اپنے تمام وسائل بروئے کار لائیں تاکہ پاکستان کو پولیو فری بنانے کا خواب شرمندہ تعبیر ہو سکے۔محکمہ صحت فیصل آبادڈویژن کے ترجمان نے بتا یا کہ پولیو مہم کے سلسلہ میں ایریا انچارجز ، یونین کونسل سپر وائزرزاور دیگر فیلڈ سٹاف کو ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں جن کی براہ راست مانیٹرنگ بھی کی جائیگی۔

11/04/2016 - 15:13:56 :وقت اشاعت