بند کریں
صحت صحت کی خبریںخانپور،گرمی میں اضافے کے باعث گیسٹرو کے مرض میں اضافہ ،12افراد تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال داخل

صحت خبریں

وقت اشاعت: 28/04/2016 - 12:51:23 وقت اشاعت: 28/04/2016 - 11:49:35 وقت اشاعت: 27/04/2016 - 21:58:27 وقت اشاعت: 27/04/2016 - 15:26:52 وقت اشاعت: 27/04/2016 - 15:02:38 وقت اشاعت: 27/04/2016 - 14:59:21 وقت اشاعت: 27/04/2016 - 14:21:45 وقت اشاعت: 26/04/2016 - 16:41:37 وقت اشاعت: 26/04/2016 - 15:39:39 وقت اشاعت: 26/04/2016 - 15:10:41 وقت اشاعت: 26/04/2016 - 15:09:28

خانپور،گرمی میں اضافے کے باعث گیسٹرو کے مرض میں اضافہ ،12افراد تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال داخل

خانپور ۔ 27 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27 اپریل۔2016ء)گرمی میں اضافے کے باعث خانپور میں گیسٹرو کے مرض میں اضافہ ہو گیا ہے،گزشتہ 24 گھنٹوں میں 12افراد تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال داخل کئے گئے ہیں۔ہسپتال زرائع کے مطابق گرمی میں اضافے کے باعث خانپور میں گیسٹرو کے مرض میں اضافہ ہو گیا ہے،گزشتہ 24 گھنٹوں میں 12 افرادگیسٹرو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال داخل کئے گئے جبکہ رکن پور سے تعلق رکھنے والے 2 بچوں رفیق اور نوید کی حالت نازک بتائی جاتی ہے ۔

27/04/2016 - 14:59:21 :وقت اشاعت