بند کریں
صحت صحت کی خبریںٹنڈو آدم اور اس کے گر دو نواح میں شدید گرمی کی لہر کی وجہ سے گیسٹرو کی وباء پھیل گئی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 04/05/2008 - 13:26:54 وقت اشاعت: 04/05/2008 - 12:20:57 وقت اشاعت: 03/05/2008 - 20:13:59 وقت اشاعت: 03/05/2008 - 15:26:54 وقت اشاعت: 03/05/2008 - 15:20:08 وقت اشاعت: 29/04/2008 - 17:26:47 وقت اشاعت: 29/04/2008 - 17:25:38 وقت اشاعت: 29/04/2008 - 15:50:49 وقت اشاعت: 25/04/2008 - 17:08:07 وقت اشاعت: 25/04/2008 - 15:46:09 وقت اشاعت: 25/04/2008 - 15:32:11

ٹنڈو آدم اور اس کے گر دو نواح میں شدید گرمی کی لہر کی وجہ سے گیسٹرو کی وباء پھیل گئی

ٹنڈو آدم (اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین29اپریل 2008 )ٹنڈو آدم اور اس کے گر دو نواح میں شدید گرمی کی لہر کی وجہ سے گیسٹرو کی وباء پھیل گئی ہے ۔ ٹھنڈے مشروبات کی طلب میں بے پناہ اضافہ ہوگیا ہے اور منہ مانگے داموں برف اور مشرواتکی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے ۔ گیسٹرو کا سبب دھوپ کی شدت ‘ گے سڑے پھل ‘ مضر صحت اشیاء کا استعمال بتایا جارہا ہے جبکہ گندگی بھی اس کی بڑی وجہ ہے ۔

ٹنڈو آدم کے تعلقہ اسپتال اور تمام پرائیویٹ اسپتالوں اور نجی کلینکوں میں روزانہ سینکڑوں گیسٹرو کے مریض لائے جارہے ہیں ۔ ایسی صورتحال میں میڈیکل اسٹوروں پر فلیجل ڈرپ سمیت دیگر ادویات ختم ہوگئی ہیں ۔ ٹنڈو آدم کے شہریوں نے محکمہ صحت کے حکام بالا ‘ ای ڈی او ہیلتھ سانگھڑ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ گیسٹرو کی وبا کو کنٹرو ل کرنے کے لئے اقدامات کریں ۔
29/04/2008 - 17:26:47 :وقت اشاعت