گرین ٹاؤن میں جعلی ادویات بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی، فیکٹری سیل ،مالک سمیت 3افراد گرفتار

پیر 2 مئی 2016 16:37

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 مئی۔2016ء) لاہور کے علاقے گرین ٹاؤن میں ڈرگ کنٹرول اتھارٹی نے چھاپہ مار کر جعلی ادویات بنانے والی فیکٹری سیل کرکے مالک سمیت 3افراد کو گرفتار کرلیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق لاہور میں فوڈ کنٹرول اتھارٹی کے بعد ڈرگ کنٹرول اتھارٹی بھی حرکت میں آگئی ہے اور پیر کے روز پولیس کی مدد سے گرین ٹاؤن میں کالج روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے جعلی ادویات تیار کرنے والی فیکٹری پکڑ لی ۔

فیکٹری مالک نے چھاپہ مار ٹیم کے سامنے اعتراف کیا کہ وہ طویل عرصے سے جان بچانے والی جعلی ادویات تیار کرتے ہیں اور ان پر غیر ملکی کمپنیوں کا ٹیگ لگا کر پورے پنجاب میں سپلائی کرتے ہیں۔ اس مکروہ دھندے میں اس کے ساتھ 10سے 12افراد ملوث ہیں۔ پولیس نے فیکٹری مالک اور 2ملازمین کو گرفتار کرکے فیکٹری سیل کردی ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی