بند کریں
صحت صحت کی خبریںمضر صحت کھانا کھانے سے 6 افراد کی حالت غیر،ہسپتال منتقل

صحت خبریں

وقت اشاعت: 11/05/2016 - 15:29:36 وقت اشاعت: 11/05/2016 - 14:40:49 وقت اشاعت: 11/05/2016 - 14:37:38 وقت اشاعت: 11/05/2016 - 14:37:38 وقت اشاعت: 11/05/2016 - 11:40:40 وقت اشاعت: 11/05/2016 - 11:40:40 وقت اشاعت: 10/05/2016 - 19:26:39 وقت اشاعت: 10/05/2016 - 17:01:17 وقت اشاعت: 10/05/2016 - 16:17:47 وقت اشاعت: 10/05/2016 - 14:00:51 وقت اشاعت: 10/05/2016 - 13:35:58

مضر صحت کھانا کھانے سے 6 افراد کی حالت غیر،ہسپتال منتقل

خانیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 مئی۔2016ء ) خانیوال میں مضر صحت کھانا کھانے سے ایک ہی خاندان کے چھ افراد کی حالت غیر ہوگئی ،متاثرہ افراد کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق نواحی علاقے ’ آٹھ کسی‘ میں مضر صحت کھانا کھانے سے دو خواتین سمیت ایک ہی خاندان کے 6 افراد کی طبیعت خراب ہوگئی۔ متاثرہ افراد کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق متاثرہ افراد میں سے 3 کو طبی امداد کے بعد فارغ کر دیا گیا ہے۔

11/05/2016 - 11:40:40 :وقت اشاعت