بند کریں
صحت صحت کی خبریںزرد بخار کی وباء پھیل سکتی ہے، ڈبلیو ایچ او کی ’ہنگامی‘ وارننگ

صحت خبریں

وقت اشاعت: 12/05/2016 - 16:13:21 وقت اشاعت: 12/05/2016 - 13:38:45 وقت اشاعت: 12/05/2016 - 12:14:38 وقت اشاعت: 12/05/2016 - 11:10:50 وقت اشاعت: 11/05/2016 - 15:29:36 وقت اشاعت: 11/05/2016 - 14:40:49 وقت اشاعت: 11/05/2016 - 14:37:38 وقت اشاعت: 11/05/2016 - 14:37:38 وقت اشاعت: 11/05/2016 - 11:40:40 وقت اشاعت: 11/05/2016 - 11:40:40 وقت اشاعت: 10/05/2016 - 19:26:39

زرد بخار کی وباء پھیل سکتی ہے، ڈبلیو ایچ او کی ’ہنگامی‘ وارننگ

نیویارک ۔ 11 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 مئی۔2016ء)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے خبردار کیا ہے کہ افریقی ملکوں انگولا، یوگنڈا اور ڈیموکریٹک جمہوریہ کانگو میں زرد بخار کی وباء پھیل سکتی ہے۔ انگولا میں گزشتہ ششماہی کے دوران زرد بخار کے دو ہزار سے زائد کیسز منظر عام پر آئے ہیں جبکہ اس بیماری کی وجہ سے تقریبا? تین سو افراد ہلاک ہو چْکے ہیں۔ زرد بخار مچھروں کے ذریعے پھیلتا ہے۔

11/05/2016 - 14:40:49 :وقت اشاعت