بند کریں
صحت صحت کی خبریںڈائریکٹریٹ ہیلتھ سروسز کے زیر اہتمام فری آئی کیمپ

صحت خبریں

وقت اشاعت: 13/05/2016 - 15:15:11 وقت اشاعت: 13/05/2016 - 13:24:54 وقت اشاعت: 13/05/2016 - 12:57:52 وقت اشاعت: 12/05/2016 - 16:23:33 وقت اشاعت: 12/05/2016 - 16:13:21 وقت اشاعت: 12/05/2016 - 13:38:45 وقت اشاعت: 12/05/2016 - 12:14:38 وقت اشاعت: 12/05/2016 - 11:10:50 وقت اشاعت: 11/05/2016 - 15:29:36 وقت اشاعت: 11/05/2016 - 14:40:49 وقت اشاعت: 11/05/2016 - 14:37:38

ڈائریکٹریٹ ہیلتھ سروسز کے زیر اہتمام فری آئی کیمپ

پشاور۔12 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 مئی۔2016ء)ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز فاٹا کے زیر اہتمام ایف آر کوہاٹ کے مختلف علاقوں زرغون خیل، بی ایچ یو آر اخیل ،جاوکی ،بی ایچ یو اخوروال میں نیشنل پروگرام فارکنٹرول آف بلائنڈنس کی جانب سے تین روزہ فری آئی کیمپ منعقد کیاگیا ،جس میں ماہر ڈاکٹروں ‘آئی ٹیکنیشن اور معاون عملہ نے آنکھوں کے مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کا چیک اپ کیااور مفت ادویات فراہم کیں۔

12/05/2016 - 13:38:45 :وقت اشاعت