بند کریں
صحت صحت کی خبریںپولیو کا ایک اور کیس سامنے آ گیا

صحت خبریں

وقت اشاعت: 14/05/2016 - 11:59:59 وقت اشاعت: 13/05/2016 - 16:29:41 وقت اشاعت: 13/05/2016 - 15:15:11 وقت اشاعت: 13/05/2016 - 15:15:11 وقت اشاعت: 13/05/2016 - 13:24:54 وقت اشاعت: 13/05/2016 - 12:57:52 وقت اشاعت: 12/05/2016 - 16:23:33 وقت اشاعت: 12/05/2016 - 16:13:21 وقت اشاعت: 12/05/2016 - 13:38:45 وقت اشاعت: 12/05/2016 - 12:14:38 وقت اشاعت: 12/05/2016 - 11:10:50

پولیو کا ایک اور کیس سامنے آ گیا

پشاور۔13 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13 مئی۔2016ء)خیبر پختونخوا میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آ گیا ہے جس کے بعد خیبر پختونخوا میں 5 اور ملک بھر میں پولیو کیسوں کی تعداد 10 ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق ضلع بنوں گاؤں کوٹکہ محمد خان فیض طالب عباس یونین کونسل خواجہ کی 12 ماہ کی صائمہ دختر رفیع اللہ میں پولیو وائرس کی تصدیق کر دی گئی ہے بچی کو او پی ڈی کی صرف ایک خوراک دی گئی تھی۔ واضح رہے کہ خیبر پختونخوا میں اب تک پانچ بچے پولیو کا شکار ہو چکے ہیں۔

13/05/2016 - 12:57:52 :وقت اشاعت