قلات ‘ گیسٹرو کی وبا پھیلنے سے خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق‘ درجنوں ہسپتال پہنچ گئے

پیر 25 ستمبر 2006 16:35

قلات ( اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین25ستمبر2006 ) کے نواحی علاقے نیمرغ میں گسیٹرو کی وباء پھیلنے سے خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق جبکہ درجنوں متاثر ہوئے ہیں ۔

(جاری ہے)

یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز نیمرغ اور گردو نواح میں گیسٹرو اور ہیضے کی وباء پھوٹ پڑی جس کے نتیجے میں خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے اور درجنوں افراد متاثر ہوئے جنہیں فوری طورپر قریبی ہسپتال پہنچادیا گیا علاقے کے مکینوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ وبائی امراض پر قابو پانے کیلئے فوری طورپر متاثرہ علاقوں میں احتیاطی تدابیر کرتے ہوئے علاقے میں خوراک اور ادویات مہیا کی جائیں علاقے کے لوگوں کا کہنا ہے کہ گیسڑو کی وباء گندے پانی کے استعمال کی وجہ سے پھیلی ہے اور اگر حکومت نے فوری طورپر اس کے تدارک کیلئے اقدامات نہ کیئے تو یہ وباء تیزی سے ملحقہ علاقوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے ۔

علاقے کے لوگوں نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ فوری طور پر محکمہ صحت کی ٹیمیں متاثرہ علاقے میں بھیجی جائیں ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی