بند کریں
صحت صحت کی خبریں مناسب مقدار میں نمک کا استعمال جسم کو صحت مند بنانے میں مددگار ہے، طبی ماہرین

صحت خبریں

وقت اشاعت: 25/05/2016 - 16:16:50 وقت اشاعت: 25/05/2016 - 16:12:04 وقت اشاعت: 25/05/2016 - 15:24:26 وقت اشاعت: 25/05/2016 - 14:53:59 وقت اشاعت: 24/05/2016 - 17:00:11 وقت اشاعت: 24/05/2016 - 13:55:58 وقت اشاعت: 24/05/2016 - 13:41:44 وقت اشاعت: 24/05/2016 - 13:19:36 وقت اشاعت: 24/05/2016 - 11:53:28 وقت اشاعت: 23/05/2016 - 21:51:48 وقت اشاعت: 23/05/2016 - 21:51:48

مناسب مقدار میں نمک کا استعمال جسم کو صحت مند بنانے میں مددگار ہے، طبی ماہرین

اسلام آباد ۔ 24 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔24 مئی۔2016ء) طبی ماہرین نے کہاہے کہ مناسب مقدار میں نمک کا استعمال جسم کو صحت مند بنانے میں مددگار ہے۔ہیلتھ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ مک ماسٹر یونیورسٹی کے تعاون سے کرائے گئے تحقیق کے مطابق مقررہ مقدار سے کم سوڈیم کا استعمال جسم کیلئے نقصان دہ ثابت ہوسکتاہے حتی کہ ایک خوراک کم کرنے سے بھی مضراثرات سامنے آسکتے ہیں جن میں دل کادورہ اورسٹروک بھی شامل ہے۔

ماہرین کے مطابق جن لوگوں کا فشارخون (بلڈ پریشر) معمول سے زیادہ ہوں،ان میں نمک کا زیادہ استعمال انتہائی نقصان دہ ہے تاہم معمول سے معمول سے کم بلڈ پریشر کے حامل افراد کو نمک اپنے معمول کے مطابق استعمال کرنا چاہئیے۔ماہرین نے تحقیق سے ثابت کیاہے کہ معمول سے معمول سے کم بلڈ پریشر کے حامل افراد میں نمک کے استعمال سے مضر اثرات مرتب نہیں ہوتے۔
24/05/2016 - 13:55:58 :وقت اشاعت