زیتون کاتیل دل کی بیمار ی اورمختلف امراض میں مفید ہے، زر عی ما ہرین

منگل 24 مئی 2016 17:00

سلانوالی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔24 مئی۔2016ء) زرعی ماہرین نے بتایاہے کہ زیتون کادرخت زندگی اورامن کی علامت ہے زیتون کی ایک ہزار سے زائداقسام ہیں، زیتون کاتیل دل کی بیمار ی پٹھوں کی کمزوری اورنیندکی کمی جیسے امراض کیلئے بے حد مفید ہے، زیتون کادرخت سدابہارہے اس کی بلندی 15میڑجبکہ پھیلاوٴ10میٹرتک ریکارڈ کیاگیاہے، زیتون کے پودے تپتے صحرا سے لے کر برف پوش پہاڑی چوٹیوں تک اوگائے جاسکتے ہیں زیتون کے پودے عام طورپر4 سے5 سال کی عمر میں پھل دیناشروع کرتے ہیں ،زیتون کے پودے پر پھول آنے کاعمل زیتون کی قسم اورموسمی حالات پر منحصر ہے پھول آنے کے بعد 4تا5ماہ تک پھل پک کرتیارہوجاتاہے وادی سون کے موسمی حالات کے تناظر میں جنگلی زیتون کی پیوندکار ی یہ گرافٹنگ کرکے زیتون کی تجارتی اقسام مثلا آٹوبراٹیکاکوراٹینوفرانتویواورلیسنوکی ترویج کے روشن امکانات ہے ان اقسام کوترقی د ے کر زیتونے کے تیل کی اچھی پیداوارحاصل کی جاسکتی ہے اور خوردنی تیل پر خرچ ہونے و الا کثیرزرمبادلہ بھی بچایاجاسکتاہے خوردنی تیل کے سالانہ اخراجات 40تا50ارب رو پے ہے پاکستان اپنی ضرورت کاصرف32فیصدخوردنی تیل پیداکرتا ہے باقی 68فیصددرآمدکیاجاتا ہے ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی