ڈینگی سے بچاؤ کی آگاہی مہم شروع ہو گئی

پشاور۔26 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔26 مئی۔2016ء)فارماسٹس ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا اور شعبہ فارمیسی پشاور یونیورسٹی نے ڈینگی سے بچاؤ کی آگاہی مہم شروع کردی ‘ شعبہ فارمیسی کے طلباء اور فارماسٹس اس حوالے سے پمفلٹ اداروں میں تقسیم کررہیں ۔

Your Thoughts and Comments