دبئی میں 2025 تک 3ڈی پرنٹر سے تیار کردہ مصنوعی انسانی ا عضاء دستیاب ہونگے،ڈی ایچ اے

جمعرات 26 مئی 2016 13:38

دبئی۔ 26 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔26 مئی۔2016ء) دبئی ہیلتھ اتھارٹی (ڈی ایچ اے )کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا گیا ہے کہ 3ڈی پرنٹر کی مدد سے سستے ترین اعضاء بنانے کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق ڈی ایچ اے کے حکام 2025 تک 3Dپرنٹر کی مدد سے 400درہم میں تیار کردہ مصنوعی انسانی اعضاء بنانے کے قابل ہو جائیں گے۔

(جاری ہے)

ڈی ایچ اے کے حکام کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 3ڈی پرنٹر کی مدد سے انسانی دانت بھی تیار کئے جائیں گے۔ڈی ایچ اے کے چیر مین حمائد القاسمی نے کہا کہ وہ راشد المکتوم کی طرف سے دبئی کو 2030 تک دنیاء میں 3ڈی ٹیکنالوجی کے استعمال میں سب سے آگے لے جانے کے لئے اقدامات کر رہے ہیں۔ واضح رہے کہ حال ہی میں دبئی میں دنیا کا پہلا 3ڈی پرنٹر سے تیار کردہ دفتر بنایا گیا ہے۔ جس کے لئے 20فٹ اونچا 120فٹ لمبااور40چوڑائی کاحامل پرنٹراستعمال کیا گیا ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی