بھارت میں نوجوان پراسرار بیماری میں مبتلا بازو کا وزن بڑھ کر20 کلو تک پہنچ گیا

بلو "اکرومیگالی" بیماری میں مبتلا ہے جس میں جسم کے کسی خاص حصے کے ہارمونز جسم کے دیگر حصوں کے مقابلے میں تیزی سے نشوونما پاتے ہیں، ڈاکٹرز

پیر 30 مئی 2016 12:18

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔30 مئی۔2016ء) بھارت میں ایک نوجوان ایسا بھی جس کے ایک ہاتھ کا وزن 20 کلو گرام ہے جب کہ اہل خانہ ایسی توہم پرستی کا شکارہوئے کہ اسے جن بھوت کا بچہ قرار دیکر گھر سے ہی نکال دیا۔بھارت کے شہر ممبئی کی سڑکوں پر گھومتا پھرتا 25 سالہ نوجوان ببلو پراسرار بیماری میں مبتلا ہے جس کے ایک ہاتھ کا وزن 25 کلو گرام ہے جب کہ ببلو کے اہل خانہ ایسی توہم پرستی میں مبتلا ہیں کہ اپنے ہی لخت جگر کو جن یا بھوت کا بچہ قرار دے کراسے گھر سے ہی نکال دیا جس کے بعد وہ سڑکوں پر اپنی زندگی گزارنے پر مجبور ہے۔

غیرمعمولی طور پر ایک ہاتھ کا وزن بڑھنے پر ببلو خاصا پریشان ہے اور اسے کھانے پینے میں بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے جب کہ لوگ اسے دیکھ کر خوفزدہ بھی ہوتے ہیں۔

(جاری ہے)

ببلو کا کہنا ہے کہ وہ بچپن سے ہی اس بیماری میں مبتلا ہے اور جوں جوں اس کی عمر بڑھتی گئی اس کے سیدھے ہاتھ کا وزن بھی بڑھتا گیا جس کے بعد اہل خانہ نے اسے بھوت کا بچہ قرار دے کر گھر سے نکال دیا۔دوسری جانب ڈاکٹروں کا نوجوان کی پراسرار بیماری کے حوالے سے کہنا ہے کہ ببلو “اکرومیگالی” بیماری میں مبتلا ہے جس میں جسم کے کسی خاص حصے کے ہارمونز جسم کے دیگر حصوں کے مقابلے میں تیزی سے نشوونما پاتے ہیں اور وہ عام انسانی اعضا کے مقابلے میں زیادہ بڑا دکھائی دیتے ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی