اٹک میں انسداد ڈینگی مہم بارے اجلاس کل ہو گا

اٹک۔3 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔03 جون۔2016ء)اٹک میں انسداد ڈینگی مہم بارے اجلاس کل ہو گا،یہ اجلاس ہفتہ کی صبح11 بجے ڈی سی آفس کے کانفرنس روم میں منعقد ہو گا ،اجلاس کی صدارت ڈی سی او اٹک رانا اکبر حیات کریں گے ۔

Your Thoughts and Comments