- Home
- Health
- Health News
- ہری پور میں یرقان اور بخار کی وباء سے مریضوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہونے لگا
ہری پور میں یرقان اور بخار کی وباء سے مریضوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہونے لگا
جمعہ 3 جون 2016 16:42
ہری پور۔ 3 جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔03 جون۔2016ء) ہری پور اور گردونواح کے علاقوں میں یرقان اور بخار کی وباء پھوٹ پڑی، مریضوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہونے لگا، مقامی افراد نے ہسپتالوں میں مریضوں کیلئے ادویات اور ٹیسٹ فری کرنے کا مطالبہ کر دیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ہری پور اور اس کے مضافات میں یرقان اور بخار جیسی بیماریوں میں مسلسل اضافہ ہونے لگا ہے جس کے تدارک کیلئے خاطر خواہ انتظامات نہ ہونے کی وجہ سے مریضوں کی تعداد روز بروز بڑھنے لگی ہے، ہسپتالوں میں رش دیکھنے میں آیا ہے، وبائی امراض پر قابو پانے کیلئے فی الفور ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے جس پر عمل درآمد نہ ہونے پر یہ امراض مزید بڑھنے کا خدشہ ہے۔
ہم ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اور متعلقہ افسران بالاسے درخواست کرتے ہیں کہ صوبائی حکومت کے تعاون سے ان امراض کے پھیلاؤ کو روکا جائے اور مریضوں کو مفت علاج معالجہ کی سہولت دی جائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہمارے علاقہ میں مچھر مار سپرے بھی نہیں کیا جا سکا اور اس موسم میں مچھروں کی بہتات اور کاٹنے سے ملیریا کی بیماری پھوٹنے کا اندیشہ بڑھ گیا ہے۔Browse Latest Health News in Urdu
پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ
موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف
سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں
پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ
6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار
ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا
’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا
ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..
میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا
دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..
سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے
پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں
سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط
2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے
پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی
وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو
برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی
30 سال میں امراض قلب سے اموات 60 فیصد بڑھ گئیں
شادی کے بعد ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق
24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 64نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق
کراچی ٹائون پلاننگ سے محروم ملک کا سب سے بڑا شہر
صوبے بھر میں 35 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق
موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث دنیا بھر میں ملیریا کے کیسز کی تعداد میں نمایاں اضافہ