بند کریں
صحت صحت کی خبریںدماغی رسولی سے آگاہی کا عالمی دن کل منایا جائیگا

صحت خبریں

وقت اشاعت: 08/06/2016 - 14:12:22 وقت اشاعت: 08/06/2016 - 14:07:08 وقت اشاعت: 08/06/2016 - 14:00:31 وقت اشاعت: 08/06/2016 - 13:59:08 وقت اشاعت: 08/06/2016 - 11:26:47 وقت اشاعت: 07/06/2016 - 15:19:31 وقت اشاعت: 06/06/2016 - 18:40:53 وقت اشاعت: 06/06/2016 - 18:04:22 وقت اشاعت: 06/06/2016 - 17:24:12 وقت اشاعت: 06/06/2016 - 14:21:01 وقت اشاعت: 06/06/2016 - 13:03:57

دماغی رسولی سے آگاہی کا عالمی دن کل منایا جائیگا

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔07 جون ۔2016ء)پاکستان سمیت دنیا بھر میں برین ٹیومر (دماغی رسولی)سے آگاہی کا عالمی دن کل ( بدھ ) منایا جائے گا جس کا مقصد دماغی رسولی سے جنم لینے والی پیچیدگیوں اور علاج معالجے کے متعلق آگاہی او ر اس سے متاثر مریضوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہے، اس حوالے سے ملک بھر میں سیمینارز ،واکس اور تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا جس سے ماہرین صحت ،نیوروسرجن اور مقررین برین ٹیومر کی علامات ،علاج اورپرہیز کے متعلق معلومات فراہم کریں گے ۔

07/06/2016 - 15:19:31 :وقت اشاعت