بند کریں
صحت صحت کی خبریں لاہور، گیسٹرو کے 3ہزار231مر یض ہسپتالوں میں داخل ہونیکا انکشاف

صحت خبریں

وقت اشاعت: 15/06/2016 - 11:31:11 وقت اشاعت: 14/06/2016 - 11:53:00 وقت اشاعت: 14/06/2016 - 11:34:50 وقت اشاعت: 13/06/2016 - 22:47:18 وقت اشاعت: 13/06/2016 - 16:29:54 وقت اشاعت: 13/06/2016 - 15:16:07 وقت اشاعت: 13/06/2016 - 15:04:46 وقت اشاعت: 13/06/2016 - 14:48:59 وقت اشاعت: 13/06/2016 - 14:27:18 وقت اشاعت: 13/06/2016 - 11:44:37 وقت اشاعت: 11/06/2016 - 16:40:29

لاہور، گیسٹرو کے 3ہزار231مر یض ہسپتالوں میں داخل ہونیکا انکشاف

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13 جون ۔2016ء) رمضان المبارک میں کھانے میں بے احتیاطی کی وجہ سے 24گھنٹوں میں گیسٹرو کے 3ہزار231مر یض ہسپتالوں میں داخل ہونیکا انکشاف ۔ محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق لاہوراور گرد نواح میں رمضان المبارک میں کھانے پینے میں بے احتیاطی کی وجہ سے گیسٹرو کے مر یضوں کی تعداد خطر ناک حد تک بڑھ رہی ہے اور صرف لاہور کے سر کاری ہسپتالو ں میں رمضان المبارک میں کھانے میں بے احتیاطی کی وجہ سے 24گھنٹوں میں گیسٹرو کے 3ہزار231مر یض ہسپتالوں میں داخل ہوئے ہیں ۔

13/06/2016 - 15:16:07 :وقت اشاعت