آدھے سر کا درد خواتین کے دل کے امراض میں مبتلا ہونے کے خطرات میں 50 فیصد اضافہ کا باعث ہے،رپورٹ

بدھ 15 جون 2016 13:21

برلن ۔ 15 جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔15 جون۔2016ء) آدھے سر کا درد خواتین کے دل کے امراض میں مبتلا ہونے کے خطرات میں 50 فیصد اضافہ کا باعث ہے۔ یہ بات جرمن ماہرین نے اپنی ایک رپورٹ میں کہی۔

(جاری ہے)

رپورٹ کی تیاری کیلئے جرمنی اور امریکہ میں متعدد ہسپتالوں میں تعینات نرسوں کے ذریعے ایک لاکھ 15 ہزار خواتین سے متعلق اعدادوشمار کا تجزیہ کیا گیا جن کی عمریں 25 سے 42 سال کے دوران تھی ڈاکٹرز نے اس میں سے 17 ہزار 531 خواتین کے آدھے سر کے درد میں مبتلا ہونے کی تصدیق کی۔

1989 اور 2011 کے دوران ان میں سے 1329 خواتین دل کے امراض میں متبلا ہوگئیں اور 223 کا انتقال انہیں امراض کے نتیجہ میں ہوا۔ ماہرین نے دیگر خواتین کے ساتھ موازنے کے بعد اندازہ لگایا کہ آدھے سر کے درد میں مبتلا خواتین کا دل کے امراض میں مبتلا ہونے کا خطرہ دیگر خواتین کے مقابلے میں 50 فیصد زیادہ ہوتا ہے۔ ڈاکٹر کے مطابق آدھے سر کا درد خواتین میں دل کے دورے کے خطرات میں 39 فیصد ، فالج کے خطرات میں 62 فیصد اور انجائنا کے خطرات میں 73 فیصد اضافہ کردیتا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی