کسی چیزکویاد کرنے کے بعد ورزش کرنے سے وہ زیادہ دیرتک حافظے میں رہتی ہے‘ تحقیق

ہفتہ 18 جون 2016 14:47

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 جون ۔2016ء) ماہرین کے مطابق مطالعے سے معلوم ہوا ہے کہ اگر کوئی شے یاد کرنے کے بعد ورزش کی جائے تو وہ سبق زیادہ دیر تک حافظے کا حصہ بن جاتا ہے۔ماہرین میں ہالینڈ میں کیے جانے والے تجربے میں 72افراد کو شامل کیا جنہیں 3گروپوں میں تقسیم کیا گیا، تینوں گروہوں کو بعض تصاویراوران سے وابستہ مقامات دکھائے گئے اوراس کے بعد ایک گروہ کو فورا اور دوسرے گروہ کو 4گھنٹے بعد ورزش کرائی گئی جبکہ تیسرے گروہ کو کوئی ورزش یا جسمانی سرگرمی نہیں کرائی گئی۔

اس سرگرمی میں شرکا نے 35منٹ تک ورزشی سائیکل چلوائی گئی۔ماہرین کے مطابق 2دن کے بعد رضاکاروں کو دوبارہ بلایا گیا اور ان سے یاد کی جانے والی تصاویر اور سبق کے بارے میں پوچھا گیا اور ان کے دماغ کے ایم آر آئی اسکین بھی لیے گئے، ان میں سے جن افراد نے 4گھنٹے بعد ورزش کی تھی انہوں نے 2روز بعد بھی یاد کی ہوئی باتیں اچھی طرح دہرائیں جب کہ ورزش نہ کرنے والوں کی کارکردگی بہت اچھی نہیں تھی۔

(جاری ہے)

ماہرین کا کہنا ہے کہ جانوروں پر کی گئی تحقیقات سے معلوم ہوتا ہیکہ ورزش سے دماغ کے اندر خاص کیمیکل خارج ہوتے ہیں جو یادداشت کو مضبوط بناتے ہیں۔ تحقیق کے بعد سائنسدان مشورہ دیتے ہیں کہ پڑھنے اور یاد رکھنے کے بعد ورزش کا عمل بہت مفید ثابت ہوسکتا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو

وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو