کمشنر سرگودہا ڈویژن کا ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتا ل کا دورہ

سرگودھا۔27 جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27 جون۔2016ء) کمشنر سرگودہا ڈویژن ندیم محبوب نے ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتا ل کا دورہ کیا ۔ انہو ں نے مختلف وارڈز کا معا ئنہ کر تے ہو ئے مریضوں سے فرا ہم کر دہ سہو لیات کے بارے دریا فت کیا ۔

(جاری ہے)

انہو ں نے ہسپتال میں صحت و صفائی کے نظا م کو مزید بہتر بنا نے ، ڈیو ٹی روسٹر اور لیبارٹری کے ریٹ لسٹ نما یا ں جگہو ں پر لگا نے کی بھی ہد ایت کی۔انہوں نے شدید گر م مو سم میں تما م وارڈز کے اے سی درست حالت میں رکھنے کے علا وہ وارڈز میں مر یضوں کے لو ا حقین کی تعد اد کو محدور کر نے کی ضرورت پر زور دیا۔ انہو ں نے ہسپتا ل کی سیکو رٹی کا بھی جا ئز ہ لیتے ہو ئے اطمینا ن کا اظہا ر کیا ۔

Your Thoughts and Comments