انسدا د ڈینگی کیلئے سما جی شعور کی بیداری کلیدی اہمیت کی حا مل ہے،ڈی سی او لیہ

منگل 19 جولائی 2016 16:09

لیہ۔19 جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔19 جولائی ۔2016ء ) انسدا د ڈینگی کے لئے محکمہ صحت کی کا وشوں کے ساتھ سما جی شعور کی بیداری کلیدی اہمیت کی حا مل ہے اور ضلع بھر کے 16لا کھ سے زائد شہر یو ں کو ڈینگی بخار سے بچاوٴ کی احتیاطی تدا بیر سے آگا ہی کے لئے تمام متعلقہ محکمے مشترکہ کو ششیں بر وئے کا ر لا ئیں۔ یہ با ت ڈی سی او لیہ سید واجد علی شاہ نے ڈی ایچ کیو ہسپتا ل میں انسداد ڈینگی مہم کے تحت منعقدہ سیمینار سے خطا ب کرتے ہو ئے کہی ۔

انہوں نے کہا کہ ما حو ل کو صاف ستھرا رکھنے ، انسداد ڈینگی کے لئے پیشگی احتیاطی تدا بیر سے آگاہی اور مچھروں کے خا تمے کے لئے اقداما ت محکمہ صحت ، ٹی ایم ایز عمل میں لا رہی ہے تا ہم معاشرے کے تمام طبقات کو اس مہم میں شامل کر نے کے لئے اپنا کردار مزید ذمہ داری سے سر انجا م دے کر انسداد ڈینگی کے نتا ئج حاصل کیے جا سکتے ہیں ۔

(جاری ہے)

سیمینا ر میں ای ڈی او صحت ڈاکٹر ضیا ء الحسن نے ضلع بھر کے تمام ڈاکٹر ز و پیرا میڈیکس کو ایس او پی کے مطا بق انسداد ڈینگی کے لئے اٹھا ئے گئے اقداما ت کے با رے میں دی گئی ہدایا ت سے آگا ہ کیا ۔

ایم ایس ڈاکٹر اکبر علی بھٹی نے ہسپتا ل میں ڈینگی کاوٴنٹر ، ڈینگی وارڈ اور مریضوں کی تشخیص و آگا ہی کے لئے اٹھا ئے گئے اقداما ت کے با رے میں آگاہ کیا ۔ اسی طرح ڈسٹرکٹ فزیشن ڈاکٹر ظفر اقبال ملغا نی نے انسداد ڈینگی کے لئے پیشگی احتیاطی تدا بیرکے علا وہ ڈینگی بخار کی علا ما ت کے بارے میں تفصیلی طور پر آگا ہ کیا ۔ پتھالو جسٹ ڈاکٹر محمد اعظم نے بتا یا کہ ہسپتا ل میں سی بی سی او ر این ایس ون ٹیسٹوں کی مفت سہو لت فراہم کی جا رہی ہے ۔ انہوں نے بتا یا کہ اب تک ہسپتا ل میں ڈینگی بخار میں مبتلا کو ئی مریض سامنے نہیں آیا ہے ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی