بند کریں
صحت صحت کی خبریںانسداد ڈینگی مہم کے سلسلہ میں واک کا انعقاد

صحت خبریں

وقت اشاعت: 20/07/2016 - 14:26:41 وقت اشاعت: 20/07/2016 - 12:52:59 وقت اشاعت: 20/07/2016 - 10:51:26 وقت اشاعت: 19/07/2016 - 20:56:37 وقت اشاعت: 19/07/2016 - 16:38:52 وقت اشاعت: 19/07/2016 - 16:09:44 وقت اشاعت: 19/07/2016 - 16:09:44 وقت اشاعت: 19/07/2016 - 15:03:43 وقت اشاعت: 19/07/2016 - 15:02:39 وقت اشاعت: 18/07/2016 - 15:02:12 وقت اشاعت: 18/07/2016 - 14:58:16

انسداد ڈینگی مہم کے سلسلہ میں واک کا انعقاد

لیہ۔19 جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔19 جولائی ۔2016ء )ضلع لیہ میں انسداد ڈینگی مہم کے سلسلہ میں سما جی شعور کی بیداری کے لئے ڈی ایچ کیو ہسپتا ل لیہ میں واک کا انعقاد کیا گیا۔ واک کی قیا دت ڈی سی او لیہ سید واجد علی شاہ ،ای ڈی او صحت ڈاکٹر ضیا ء الحسن نے کی ۔واک میں ایم ایس ڈاکٹر اکبر علی بھٹی ، ڈی او ایچ ڈاکٹر امیر عبد اللہ سامٹیہ ، ڈی ڈی او ایچ ڈاکٹر غلام ہا شم ،صدر کیمسٹ اینڈ ڈرگ ایسوسی ایشن لیہ سید مظہر عباس شاہ ، جنر ل سیکرٹری طا ہر محمود خان خٹک ، نا ئب صدر مسعود الٰہی شمع ، چیئر مین محمد رفیق خان خٹک ، ڈاکٹرز ، پیرا میڈیکل سٹاف ، لیڈی ہیلتھ ورکرز کی کثیر تعدادنے شرکت کی ۔

واک کا اختتا م ٹی ڈی اے چوک پر ہوا ۔واک میں شرکا ء نے انسداد ڈینگی احتیاطی تدابیر کے نعروں پر مبنی بینرز اٹھا رکھے تھے ۔

19/07/2016 - 16:09:44 :وقت اشاعت