چین میں تھری ڈی پرنٹنگ ٹیکنالوجی کے ساتھ ریڑھ کی ہڈی کا کامیاب آپریشن

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔19 جولائی ۔2016ء )چین میں ڈاکٹرز نے تھری ڈی پرنٹنگ ٹیکنالوجی کے ساتھ ریڑھ کی ہڈی کا کامیاب آپریشن کر لیا۔ منگل کو چینی ڈاکٹرز نے تھری ڈی پرنٹنگ ٹیکنالوجی کے ساتھ ایک مریض طویل ترین کامیاب آپریشن کیا جس کی ریڑھ کی ہڈی کی لمبائی19سینٹی میٹر تھی ۔

(جاری ہے)

41سالہ کینسر کے مریض یوآن نے آپریشن کے بعد کسی سہارے کے بغیر اپنے قدموں پر چلنا شروع کر دیا ہے ۔

Your Thoughts and Comments