بند کریں
صحت صحت کی خبریں جنوبی سوڈان میں ہیضہ سے11 افراد ہلاک

صحت خبریں

وقت اشاعت: 20/07/2016 - 15:18:14 وقت اشاعت: 20/07/2016 - 15:05:12 وقت اشاعت: 20/07/2016 - 14:59:33 وقت اشاعت: 20/07/2016 - 14:27:47 وقت اشاعت: 20/07/2016 - 14:26:41 وقت اشاعت: 20/07/2016 - 12:52:59 وقت اشاعت: 20/07/2016 - 10:51:26 وقت اشاعت: 19/07/2016 - 20:56:37 وقت اشاعت: 19/07/2016 - 16:38:52 وقت اشاعت: 19/07/2016 - 16:09:44 وقت اشاعت: 19/07/2016 - 15:03:43

جنوبی سوڈان میں ہیضہ سے11 افراد ہلاک

خرطوم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔20 جولائی ۔2016ء) جنوبی سوڈان میں ہیضے کی وباء پھیلنے کی وجہ سے گیارہ افراد ہلاک ہو گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے بچوں کے ادارے یونیسیف نے کہا کہ اس افریقی ملک میں ہیضے میں مبتلا مریضوں کی تعداد بہتر ہو چکی ہے، جن میں سے چھتیس دارالحکومت جوبا میں تشخیص کیے گئے ہیں۔ جوبا حکومت نے احتیاطی تدابیر اختیار کر لی ہیں۔ یونیسیف نے کہا ہے کہ اس وباء کے پھیلاوٴ کو روکنے کے لیے فوری اقدامات کی ضرورت ہے۔

20/07/2016 - 12:52:59 :وقت اشاعت