بند کریں
صحت صحت کی خبریںشندور پولو فیسٹیول 29جولائی کو منعقد کرنے کا فیصلہ

صحت خبریں

وقت اشاعت: 20/07/2016 - 16:46:52 وقت اشاعت: 20/07/2016 - 16:31:56 وقت اشاعت: 20/07/2016 - 16:28:06 وقت اشاعت: 20/07/2016 - 16:24:21 وقت اشاعت: 20/07/2016 - 15:18:14 وقت اشاعت: 20/07/2016 - 15:05:12 وقت اشاعت: 20/07/2016 - 14:59:33 وقت اشاعت: 20/07/2016 - 14:27:47 وقت اشاعت: 20/07/2016 - 14:26:41 وقت اشاعت: 20/07/2016 - 12:52:59 وقت اشاعت: 20/07/2016 - 10:51:26

شندور پولو فیسٹیول 29جولائی کو منعقد کرنے کا فیصلہ

پشاور ۔20جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔20 جولائی۔2016ء)محکمہ سیاحت نے دنیا کے بلند ترین میدان پر شندور پولو فیسٹیول 29جولائی کو منعقد کرنے کا فیصلہ کرلیا‘ ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ سیاحت طارق خان نے آئی جی ایف سی کے ساتھ ملاقات کی جس میں ان کے ہمراہ دیگر اہم شخصیات موجود تھیں‘ اجلاس میں شندور پولوفیسٹیول کے دوران تمام امور پر بات چیت کی گئی پولو فیسٹیول 29سے 31جولائی تک منعقد ہوگا جس میں شندور کے مقام پر کیمپنگ ویلج بھی بنایاجائے گا۔
20/07/2016 - 15:05:12 :وقت اشاعت