- Home
- Health
- Health News
- محکمہ کو آپریٹو پنجاب اور ٹا ؤن ایڈمنسٹریشن اقبال ٹاؤن کے زیر اہتمام انسداد ڈینگی ڈے کے موقع ..
محکمہ کو آپریٹو پنجاب اور ٹا ؤن ایڈمنسٹریشن اقبال ٹاؤن کے زیر اہتمام انسداد ڈینگی ڈے کے موقع پرمعلو ماتی سیمینار کا انعقاد
ہفتہ 23 جولائی 2016 13:48
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 جولائی ۔2016ء) محکمہ کو آپریٹو پنجاب اور ٹا ؤن ایڈمنسٹریشن اقبال ٹاؤن کے زیر اہتمام انسداد ڈینگی ڈے کے موقع پرپی سی ایس آئی آر فیز ٹو کوآپریٹو ہاؤسنگ سو سائٹی میں ڈینگی کے حوالے سے معلو ماتی سیمینار کا انعقادہوا۔سیمینار میں سیکر ٹری کو آپریٹوشہر یار سلطان کی خصوصی شرکت جبکہ رجسٹرار نواز گجر،ڈی او سی لاہور سیٹھ محمد اقبال، فرخ حیات پنوں کے علاوہ سیمینار میں تمام طبقہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کے علاو ہ لا ہور کی تمام کوآپریٹو ہاؤسنگ سو سائٹیوں کے ممبران و انتظامیہ نے بھی کثیر تعداد میں شریک ہوئے۔
سیکر ٹری کو آپریٹوشہر یار سلطان نے اپنے خطاب میں کہا کہ حکومت نے بہترین حکمت عملی سے لاہور و دیگر مقامات پر ڈینگی لاروے کو کنٹرول کر کے نئی تاریخ رقم کی ہے۔(جاری ہے)
برسات کے موسم میں ڈینگی لاروے کی افزائش کو کنٹرول کر نے کے لئے تیز تر اقدامات عمل میں لانا ہونگے۔صفائی نصف ایمان کو موٹو بنائے بغیراصل مقاصد حاصل کرنا نا گزیرہے۔شہر یار سلطان نے کہا کہ صوبے میں جس انداز اور حکمت عملی سے ڈینگی لاروے کو کنٹرول کیا اس پر دنیا بھر کے ماہرین بھی حیر ت ز دہ ہیں۔
ہمارے لئے یہ بڑے فخر کی بات ہے کی جن ممالک میں ڈینگی لاروا کی موجودگی بے انتہا ہے و ہاں کی حکومتوں نے ا س سلسلے میں مدد بھی طلب کی ہے۔آخر میں سیکر ٹری کو آپریٹوشہر یار سلطان ودیگر شرکاء کا ٹاؤن ایڈمنسٹریشن اقبال ٹاؤن کوڈینگی لاروا کو کنٹرول کرنے کے سلسلہ میں کئے جا رہے اقدامات پر اظہار تحسین کا اظہار بھی کیا۔Browse Latest Health News in Urdu
ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ
موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف
سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں
پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ
6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار
ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا
’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا
ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..
میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا
دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..
سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے
پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں
سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط
2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے
پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی
وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو
برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی
30 سال میں امراض قلب سے اموات 60 فیصد بڑھ گئیں
شادی کے بعد ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق
24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 64نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق
کراچی ٹائون پلاننگ سے محروم ملک کا سب سے بڑا شہر