بند کریں
صحت صحت کی خبریںفاطمہ میموریل ہسپتال میں ڈینگی ڈے کی مناسبت سے آگاہی واک کا انعقاد

صحت خبریں

وقت اشاعت: 25/07/2016 - 22:21:40 وقت اشاعت: 25/07/2016 - 12:21:38 وقت اشاعت: 25/07/2016 - 11:44:29 وقت اشاعت: 25/07/2016 - 11:42:16 وقت اشاعت: 23/07/2016 - 18:20:21 وقت اشاعت: 23/07/2016 - 17:55:49 وقت اشاعت: 23/07/2016 - 16:44:19 وقت اشاعت: 23/07/2016 - 16:40:12 وقت اشاعت: 23/07/2016 - 16:17:32 وقت اشاعت: 23/07/2016 - 16:17:32 وقت اشاعت: 23/07/2016 - 15:35:20

فاطمہ میموریل ہسپتال میں ڈینگی ڈے کی مناسبت سے آگاہی واک کا انعقاد

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23 جولائی ۔2016ء)فاطمہ میموریل ہسپتال میں ڈینگی ڈے کی مناسبت سے آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا ۔ڈینگی ڈے کے موقع پر انفیکشن کنٹرول آفیسرڈاکٹر شہزاد نسیم کا کہنا تھا کہ فاطمہ میموریل ہسپتال نے ہمیشہ کوشش کی ہے کہ احتیاطی تدابیر کے ساتھ اس بیماری کی روک تھام کی جاسکے اور اس سلسلہ میں جو اقدامات کئے گئے ہیں ان میں عوام الناس اور عملہ کیلئے معلوماتی مواد کی دستیابی اور ہسپتال میں باقاعدگی کے ساتھ مشاہدہ کرنا شامل ہے تاکہ مچھروں کی افزائش کو روکا جاسکے۔

23/07/2016 - 17:55:49 :وقت اشاعت