بند کریں
صحت صحت کی خبریںکاجو دل کے لئے مفید قرار ہے ، امریکی ماہرین

صحت خبریں

وقت اشاعت: 28/07/2016 - 13:59:45 وقت اشاعت: 28/07/2016 - 13:50:50 وقت اشاعت: 28/07/2016 - 11:26:30 وقت اشاعت: 27/07/2016 - 15:03:09 وقت اشاعت: 27/07/2016 - 15:03:09 وقت اشاعت: 27/07/2016 - 15:02:32 وقت اشاعت: 27/07/2016 - 14:47:15 وقت اشاعت: 27/07/2016 - 14:47:12 وقت اشاعت: 27/07/2016 - 13:40:35 وقت اشاعت: 27/07/2016 - 12:41:04 وقت اشاعت: 27/07/2016 - 11:38:02

کاجو دل کے لئے مفید قرار ہے ، امریکی ماہرین

لاس اینجلس ۔ 27 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27 جولائی۔2016ء) امریکی ماہرین نے کاجو کو دل کے لئے مفید قرار دیدیا۔امریکی ہارورڈ یونیورسٹی کے شعبہ کارڈیالوجی کے ماہرین کے مطابق کاجو میں وافر تعداد میں پروٹین،نمکیات،وٹامنز اوراینٹی آکسیڈنٹس موجود ہوتے ہیں جو دل کی صحت کے لئے انتہائی مفید ہیں اور ہارٹ اٹیک کے خطرے کو کم کرتے ہیں،کاجو دنیا کے صحت مند ترین مغزیات میں شمار ہوتا ہے تاہم ماہرین کے مطابق اس کو غذا کا حصہ بنا کر اس کے بے شمار فوائد سے استفادہ حاصل کیا جا سکتا ہے۔
27/07/2016 - 15:02:32 :وقت اشاعت