بھارت میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی،57 افراد ہلاک، 21 لاپتہ

جمعرات 28 جولائی 2016 13:50

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 جولائی ۔2016ء) بھارت میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی،مسلسل بارش سے دریاؤں میں طغیانی آگئی ، 3روز سے جاری بارشوں میں 57 افراد ہلاک اور21 لاپتہ ہوگئے۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترا کھنڈ ،آسام اور بہار میں بارش کی تباہی کے مناظر جگہ جگہ نظر آرہے ہیں ، اترا کھنڈ میں تیز پانی کا ریلہ موٹر سائیکل سوار کو اپنے ساتھ بہا کرلے گیا۔آسام میں بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں کئی مکانات کو نقصان پہنچا۔ بہار میں کئی علاقے زیر آب آنے سے کئی افراد نقل مکانی پر مجبور ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی