بند کریں
صحت صحت کی خبریں سرکاری سکولوں میں انسداد ڈینگی سپرے کرنے کی ہدایت

صحت خبریں

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 12:27:17 وقت اشاعت: 30/07/2016 - 17:14:18 وقت اشاعت: 30/07/2016 - 17:02:08 وقت اشاعت: 30/07/2016 - 16:33:59 وقت اشاعت: 30/07/2016 - 16:29:39 وقت اشاعت: 30/07/2016 - 16:23:39 وقت اشاعت: 30/07/2016 - 15:12:45 وقت اشاعت: 30/07/2016 - 14:41:56 وقت اشاعت: 30/07/2016 - 14:34:41 وقت اشاعت: 30/07/2016 - 13:03:47 وقت اشاعت: 29/07/2016 - 21:14:13

سرکاری سکولوں میں انسداد ڈینگی سپرے کرنے کی ہدایت

سرگودھا۔30 جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔30 جولائی۔2016ء) سر گودھا ڈویژن کے تمام سرکاری سکولوں میں 12 اگست تک انسداد ڈینگی سپرے ، صفائی اور گراؤنڈز میں کھڑے پانی کو صاف کرنے کیلیے اقدامات کرنے کے احکا مات جاری کر دیے گئے۔، ذرائع کے مطابق تمام اضلاع کے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسران کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ تعلیمی اداروں کے سربراہوں کو 15 اگست سے کھلنے والے سکولوں میں صفائی کے انتظامات کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کریں اور خود بھی صفائی کے معاملات کی نگرانی کریں اس کے علاوہ 12 اگست تک تمام تعلیمی اداروں میں ڈینگی سے بچاؤ کا سپرے مکمل کرنے کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔
30/07/2016 - 16:23:39 :وقت اشاعت