بند کریں
صحت صحت کی خبریںدلاور حسین فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام شوگر کے حوالے سے آگاہی سیمینار

صحت خبریں

وقت اشاعت: 02/08/2016 - 14:29:42 وقت اشاعت: 02/08/2016 - 14:07:07 وقت اشاعت: 02/08/2016 - 12:38:15 وقت اشاعت: 02/08/2016 - 12:36:17 وقت اشاعت: 01/08/2016 - 14:40:04 وقت اشاعت: 01/08/2016 - 14:39:52 وقت اشاعت: 01/08/2016 - 13:52:24 وقت اشاعت: 01/08/2016 - 12:03:45 وقت اشاعت: 31/07/2016 - 14:08:00 وقت اشاعت: 31/07/2016 - 12:28:46 وقت اشاعت: 31/07/2016 - 12:27:17

دلاور حسین فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام شوگر کے حوالے سے آگاہی سیمینار

لاہور۔یکم اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔یکم اگست۔2016ء)معروف سماجی تنظیم دلاور حسین فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام شوگر کے حوالے سے آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں ماہر ڈاکٹر ذیابیطس و خوراک ڈاکٹر ارشد ڈائریکٹر پروگرام محمد جعفری ،لیفٹیننٹ کرنل (ر)معین الدین سمیت دیگر شرکاء شامل تھے۔ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے شرکاء نے کہا کہ دلاور فاؤنڈیشن دکھی انسانیت کی فلاح و بہبود کے لیے کوشاں ہیں۔دلاور فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ماہانہ سینکڑوں ذیابیطس اور دل کے عارضہ میں مبتلا نادار و مفلس افراد کا مفت علاج کیا جارہا ہے۔ماہر ین طب نے زور دیا کہ عوام الناس صبح کے وقت ورزش کو معمول بنائیں تاکہ مختلف بیماریوں سے بچا جاسکے۔
01/08/2016 - 14:39:52 :وقت اشاعت