پودوں سے حاصل ہونے والی پروٹین سے عمر میں اضافہ

جلد مرنے والوں میں خوراک کیساتھ موٹاپا، سگریٹ و زیادہ شراب نوشی اور ورزش نہ کرنا بھی اضافی اسباب بنے

منگل 2 اگست 2016 12:38

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 اگست۔2016ء) امریکی ماہرین نے اپنی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ پودوں سے پروٹین حاصل کرنے والے لوگ جانوروں سے پروٹین حاصل کرنے والوں کی کی نسبت زیادہ دیر تک زندہ رہے جبکہ جلد مرنے والوں میں خوراک کیساتھ موٹاپا، سگریٹ و زیادہ شراب نوشی اور ورزش نہ کرنا بھی اضافی اسباب بنے۔امریکی محققین نے ایک طبی جریدے کو 30 سال پر محیط تحقیق کے بارے میں بتایا جس میں ایک لاکھ تیس ہزار لوگوں کی خوراک کے اعداد و شمار استعمال کیے گئے۔

محققین نے پایا کہ پودوں سے پروٹین حاصل کرنے والے لوگ جانوروں سے پروٹین حاصل کرنے والوں کی کی نسبت زیادہ دیر تک زندہ رہے۔امریکی ماہرین کا کہنا ہے کہ اس تعلق کی وضاحت کے لیے ابھی مزید تحقیق ضروری ہے۔

(جاری ہے)

جانوروں سے حاصل ہونے والی پروٹین میں گوشت، مچھلی انڈے اور دودھ سے بننے والے اشیا شامل ہیں۔جبکہ پودوں سے حاصل ہونے والی پروٹین میں اناج، پھلیاں، دالیں، سویا، اور روٹی شامل ہیں۔

تجزیہ کار کہتے ہیں کہ پودوں سے حاصل ہونے والی پروٹین کے محض تین فیصد اضافہ سے مطالعے کے عرصے کے دوران کسی بھی سے موت کے واقعات 10 فیصد تک کم ہوئے جبکہ دل کے دورے سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد بھی بارہ فصد تک کم ہوئی۔اسی طرح جانوروں سے حاصل ہونے والی پروٹین میں 10 فیصد اضافے سے موت کے واقعات میں دو فیصد اضافہ ہوا جبکہ دل کے دورے سے مرنے کے امکانات بھی آٹھ فیصد بڑھ گئے۔

اس کے ساتھ ساتھ ان افراد میں موٹاپا، سگریٹ نوشی، زیادہ شراب نوشی اور ورزش نہ کرنا بھی اضافی اسباب بنے۔اس مطالعے کے دوران طرزِ زندگی اور طبی معلومات ہر دو سال بعد اکٹھی کی جاتی تھیں۔ اس دوران لوگ سوال نامہ بھرتے تھے جس میں وہ بتاتے کہ انھوں نے کیا کھایا۔اس سارے عرصے میں کل 36000 سے زائد ہلاکتیں ہوئیں جن میں سے نو ہزار کے قریب دل کے مرض کے باعث ہوئیں۔ 13 ہزار کو کینسر ہوا، اور 14 ہزار دیگر وجوہات سے ہلاک ہوئے۔

Browse Latest Health News in Urdu

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو

وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو