بند کریں
صحت صحت کی خبریںگیس قیمتوں میں اضافے کے باعث کاروباری طبقے کو مشکلات ،وزیر اعظم نے جامع رپورٹ تیار کرنے کیلئے ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 10/07/2008 - 14:18:23 وقت اشاعت: 09/07/2008 - 20:10:29 وقت اشاعت: 08/07/2008 - 14:50:35 وقت اشاعت: 07/07/2008 - 12:41:27 وقت اشاعت: 06/07/2008 - 12:02:10 وقت اشاعت: 05/07/2008 - 22:22:31 وقت اشاعت: 05/07/2008 - 18:00:34 وقت اشاعت: 03/07/2008 - 20:14:43 وقت اشاعت: 02/07/2008 - 17:27:53 وقت اشاعت: 02/07/2008 - 11:30:09 وقت اشاعت: 01/07/2008 - 04:27:36

گیس قیمتوں میں اضافے کے باعث کاروباری طبقے کو مشکلات ،وزیر اعظم نے جامع رپورٹ تیار کرنے کیلئے خصوصی کمیٹی تشکیل دیدی

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5جولائی۔2008ء) وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے گیس قیمتوں میں اضافے کے باعث کاروباری طبقے کو درپیش مشکلات کے حوالے سے جامع رپورٹ تیار کرنے کیلئے خصوصی کمیٹی تشکیل دیدی ہے ، وفاقی وزیر تجارت چوہدری احمد مختار نے ہفتہ کی سہ پہر وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی سے وزیر اعظم ہاؤس میں ملاقات کی ، وفاقی وزیر نے وزیر اعظم کو گیس کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے کاروباری طبقے کو پیش آنے والی مشکلات سے آگاہ کیا ، وزیر اعظم نے اس حوالے سے جامع رپورٹ تیار کرنے کیلئے ایک کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت کی ۔
05/07/2008 - 22:22:31 :وقت اشاعت