بند کریں
صحت صحت کی خبریں30 افراد کی ہلاکت خسرہ کی وبا پھیلنے کی وجہ سے ہوئی، میانمر

صحت خبریں

وقت اشاعت: 08/08/2016 - 14:15:23 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 13:23:04 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 13:22:17 وقت اشاعت: 06/08/2016 - 16:37:17 وقت اشاعت: 06/08/2016 - 15:21:48 وقت اشاعت: 06/08/2016 - 13:43:34 وقت اشاعت: 05/08/2016 - 18:31:23 وقت اشاعت: 05/08/2016 - 16:18:59 وقت اشاعت: 05/08/2016 - 14:25:33 وقت اشاعت: 05/08/2016 - 14:25:33 وقت اشاعت: 05/08/2016 - 14:22:37

30 افراد کی ہلاکت خسرہ کی وبا پھیلنے کی وجہ سے ہوئی، میانمر

ینگون ۔ 6 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔06 اگست۔2016ء) میانمر کے حکام نے کہا ہے کہ حالیہ دنوں کے دوران 30 افراد کی ہلاکت خسرہ کی وبا پھیلنے کی وجہ سے ہوئی تھی۔ میانمر کے ذرائع ابلاغ کے مطابق کچھ عرصہ قبل ملک کے شمالی علاقوں میں 30 افراد کی پر اسرار بیماری کے باعث ہلاکت کی اطلاعات موصول ہوئی تھیں۔ میانمر کے حکام نے کہا ہے کہ یہ تمام افراد خسرہ کی بیماری کے باعث ہلاک ہو گئے تھے اور ان میں زیادہ تعداد بچوں کی تھی۔
06/08/2016 - 13:43:34 :وقت اشاعت