بند کریں
صحت صحت کی خبریںگیسٹرو سے عورت سمیت تین افراد جابحق

صحت خبریں

وقت اشاعت: 12/07/2008 - 12:40:43 وقت اشاعت: 12/07/2008 - 12:27:47 وقت اشاعت: 11/07/2008 - 15:44:10 وقت اشاعت: 11/07/2008 - 12:49:17 وقت اشاعت: 10/07/2008 - 14:18:23 وقت اشاعت: 09/07/2008 - 20:10:29 وقت اشاعت: 08/07/2008 - 14:50:35 وقت اشاعت: 07/07/2008 - 12:41:27 وقت اشاعت: 06/07/2008 - 12:02:10 وقت اشاعت: 05/07/2008 - 22:22:31 وقت اشاعت: 05/07/2008 - 18:00:34

گیسٹرو سے عورت سمیت تین افراد جابحق

نارنگ منڈی( اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین09جولائی2008 )گیسٹرو سے عورت سمیت تین افراد جابحق ہو گئے ‘شہر میں آلودہ پانی کا مسئلہ پریشان کن صورتحال اختیار کر گیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ مقامی صدر بازار سے ملحقہ قلعہ سٹریٹ میں حاجی محمد عارف کی بیوی اور پانچ بچوں کی ماں جبکہ محلہ فیروز ہ آباد میں ضعیف العمر اللہ رکھا اور یاسر محمود گیسٹرو کے مرض کے باعث جانبر نہ ہو سکے یہاں بلدیہ کے زیر انتظام پینے کا پانی نہایت آلودہ ہے اور زیر زمین واٹر سپلائی پائپ مکمل پھٹ اور گل سڑ چکے ہیں اور گڑ ملا پانی گھروں میں آنے سے امراض میں اضافہ ہو رہا ہے ۔
09/07/2008 - 20:10:29 :وقت اشاعت