بند کریں
صحت صحت کی خبریںملتان،ڈینگی بخارکے شبہ میں2مریض نشترہسپتال منتقل،دونوں کے خون کے نمونے بھجوادئیے گئے

صحت خبریں

وقت اشاعت: 22/08/2016 - 14:17:59 وقت اشاعت: 22/08/2016 - 14:16:56 وقت اشاعت: 22/08/2016 - 14:09:18 وقت اشاعت: 20/08/2016 - 16:45:03 وقت اشاعت: 20/08/2016 - 16:33:03 وقت اشاعت: 20/08/2016 - 15:28:30 وقت اشاعت: 20/08/2016 - 15:23:34 وقت اشاعت: 20/08/2016 - 13:52:52 وقت اشاعت: 20/08/2016 - 11:31:37 وقت اشاعت: 19/08/2016 - 21:47:47 وقت اشاعت: 19/08/2016 - 16:47:20

ملتان،ڈینگی بخارکے شبہ میں2مریض نشترہسپتال منتقل،دونوں کے خون کے نمونے بھجوادئیے گئے

ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔20 اگست ۔2016ء) ڈینگی بخارکے شبہ میں2مریضوں کوملتان کے نشتراسپتال منتقل کردیا گیا ۔ہسپتال ذرائع کے مطابق دونوں مریضوں کے خون کے نمونے لیبارٹری بھجوادئیے گئے ہیں۔واضح رہے کہ ملتان میں رواں ماہ میں 1088 مقامات سے ڈینگی لاروا مل چکا ہے۔محکمہ صحت کی ڈینگی سروے کی ٹیمیں گھر ،گھر جاکر انسپکیشن کررہی ہیں۔
20/08/2016 - 15:28:30 :وقت اشاعت