چینی سائنسدانوں نے ریشے کی افزائش کا مسالمہ دریافت کرلیا

مستقبل میں اعضاء کی پیوند کاری کرانے کی ضرورت نہیں پڑے گی

ہفتہ 20 اگست 2016 16:33

شیا مین (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 اگست ۔2016ء)چینی سائنسدان ایسا مسالمہ دریافت کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں جو ریشے کی افزائش کر سکتا ہے جو مستقبل میں کئی کے لئے ریشے کی افزائش کو کہیں زیادہ آسان بنا سکتا ہے۔ اس تحقیق کی سربراہی شیا مین یونیورسٹی کے سکول آف لائف سائنسز اے پروفیسر ژاؤ ڈاوانگ اور ڈینگ شیان مینگ اور پیکنگ یونیورسٹی کے پروفیسر یوان کائی ہونگ نے کی ہے ۔

اس تحقیق کے نتائج سائنس ٹرانسلیشن میڈیسن کے تازہ ترین ایڈیشن میں 17اگست کو شائع ہوئے ہیں ۔ژاؤ نے کہا کہ انہوں نے ایک دوا ئی ایکس ایم یو ۔ایم پی - 1دریافت کی ہے جو جگر ، بڑی آنت اورکھال کی مرمت اور ری جنریشن میں مدد گا ر ثابت ہوسکتی ہے ، مستقبل میں اس گولی کی بدولت اعضاء کی پیوندکاری یا پیچیدہ بائیومیٹریل اورسیل تھراپیز نہیں کرانی پڑے گی ۔

(جاری ہے)

ژاؤ اور ان کے ساتھیوں نے ہیپو پاتھ وے میں ایک اہم سنگلنگ مسالمے کو خاص طورپر ہدف بنایا جو اعضاء کے سائز کو کنٹرول کرتا ہے ،ایکس ایم یو ۔ایم پی ۔1 پاتھ وے کے مرکزی حصے ایم ایس ٹی 1/2 کی سرگرمی کو پنپنے میں معاون ثابت ہوا ہے اور دنیا بھر میں جگر کی خرابی کی مشترکہ وجہ السیٹا مینوپوہن کی وجہ سے آنے وای چوٹ سمیت دیرینہ اور شدید چوٹ کے چار مختلف موس ماڈلز کے خلیے کی نمو کو فروغ دیتا ہے ۔ ژاؤ نے کہا کہ انہوں نے ایک پیشنٹ کے لئے درخواست دی ہے اورمیڈیسن کی تیاری کے لئے ادویہ ساز کمپنیوں کے ساتھ تعاون کررہے ہیں ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی