بند کریں
صحت صحت کی خبریں بھارت ‘بلین ڈالر سروگیسی صنعت پر پابندی کا مسودہ تیار کرلیا گیا

صحت خبریں

وقت اشاعت: 26/08/2016 - 14:18:01 وقت اشاعت: 26/08/2016 - 13:22:42 وقت اشاعت: 26/08/2016 - 11:24:58 وقت اشاعت: 25/08/2016 - 16:14:12 وقت اشاعت: 25/08/2016 - 14:52:49 وقت اشاعت: 25/08/2016 - 14:04:41 وقت اشاعت: 24/08/2016 - 17:05:23 وقت اشاعت: 24/08/2016 - 16:27:41 وقت اشاعت: 24/08/2016 - 16:11:18 وقت اشاعت: 24/08/2016 - 14:33:22 وقت اشاعت: 24/08/2016 - 13:51:02

بھارت ‘بلین ڈالر سروگیسی صنعت پر پابندی کا مسودہ تیار کرلیا گیا

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25 اگست ۔2016ء) بھارت کی حکومت نے کرائے کی کوکھ کے کاروبار پر پابندی عائد کرنے کیلئے تیار کردہ قانونی مسودہ عام کر دیا ہے ‘ قانون پارلیمنٹ سے منظور کر لیا جاتا ہے تو اس کے تحت ایسے افراد پر سروگیسی (کرائے کی ماں) کے ذریعے بچے حاصل کرنے پر پابندی ہو گی جن کے پاس انڈین پاسپورٹ نہیں ہوگا۔اس کے علاوہ ہم جنس پرستوں یا انڈیا کے تنہا والدین پر بھی بچوں کے حصول کی پابندی ہو گی۔صرف بانجھ جوڑوں کو سرو گیسی کا حق حاصل ہوگا اور ایسے میں بھی وہ صرف کسی قریبی رشتے دار سے ہی رابطہ کر سکتے ہیں۔بانجھ پن سے متعلق گروہوں کا اس پر تنقید کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اس سے ایک غیر قانونی صنعت کا آغاز ہوگا۔
25/08/2016 - 14:04:41 :وقت اشاعت