بند کریں
صحت صحت کی خبریںالصمد میموریل کلینک کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ 28 اگست کو لگایا جائیگا

صحت خبریں

وقت اشاعت: 26/08/2016 - 14:26:44 وقت اشاعت: 26/08/2016 - 14:24:32 وقت اشاعت: 26/08/2016 - 14:18:01 وقت اشاعت: 26/08/2016 - 13:22:42 وقت اشاعت: 26/08/2016 - 11:24:58 وقت اشاعت: 25/08/2016 - 16:14:12 وقت اشاعت: 25/08/2016 - 14:52:49 وقت اشاعت: 25/08/2016 - 14:04:41 وقت اشاعت: 24/08/2016 - 17:05:23 وقت اشاعت: 24/08/2016 - 16:27:41 وقت اشاعت: 24/08/2016 - 16:11:18

الصمد میموریل کلینک کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ 28 اگست کو لگایا جائیگا

سرگودھا۔25 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25 اگست۔2016ء) الصمد میموریل کلینک کے زیرِ اہتمام 28 اگست بروز اتوار فری میڈیکل کیمپ بلاک 29 اربن ایریا میں لگایا جائیگا۔ جہاں پر مریضوں کو نا صرف مفت چیک کیا جائیگا بلکہ انہیں ادویات بھی مفت فراہم کی جائینگی ۔اس امر کا اظہار ڈاکٹر زاہد نے اپنی گفتگومیں کیا انہوں نے کہا کہ اس فری میڈیکل کیمپ میں ماہر ڈاکٹرز مریضوں کا مفت معائنہ کرینگے۔
25/08/2016 - 16:14:12 :وقت اشاعت