کھیرا سرطان کی مختلف اقسام سے بچاو میں معاون ہے،ماہرین صحت

جمعہ 26 اگست 2016 14:24

اسلام آباد ۔ 25 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔26 اگست۔2016ء) ماہرین صحت کاکہناہے کہ کھیرا سرطان کی مختلف اقسام سے بچاو میں معاون ہے ۔عالمی ادارہ صحت کے ماہرین کی تحقیق کے مطابق کھیروں میں ایسے کیمیائی اجزا پائے جاتے ہیں جو کئی اقسام کے کینسر کا خطرہ کم کر دیتے ہیں جن میں چھاتی ، بیضہ دانی ، رحم اور پروسٹیٹ کینسر شامل ہیں۔

(جاری ہے)

ماہرین کاکہناہے کھیروں میں کیوکر بٹیسن بھی پایا جاتا ہے جو کینسر کے خلیات کو پھیلنے سے روکتے ہیں جبکہ ان میں موجود سلیکا جوڑوں اور کنکٹیو ٹشوز کو مضبوط کرتا ہے جبکہ پوٹاشیم، میگنیشیم اور فائبر کا مواد بلڈ پریشر درست رکھنے میں مدددیتا ہیں ۔

غذائی ماہرین کا کہناہیکہ کھیرے کا باقائدگی سے استعمال جسم میں کیلوریز، کاربوہائیڈریٹس، سوڈیم، فیٹس اور کولیسٹرول کی مقدار کو کنٹرول ، ورم ، جلد کی سوزش اور جھریوں کو روکنے کی خصوصیات رکھتا ہے۔ کھیرے جلد کا رنگ صاف رکھنے کے ساتھ ساتھ بالوں کی افزائش کا عمل تیز کرنے میں مدد کرتا ہے ۔کھیرے وٹامن بی اور سی سے بھرپور ہوتے ہیں جو جسمانی توانائی اور مستعدی کے لیے ضروری ہیں۔ اس میں موجود مٹھاس اور الیکٹرولائیٹس ضروری غذائی اجزا سے بھرپور ہوتے ہیں جو تھکاوٹ اور سر درد میں بھی مدد کرتے ہیں ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی