بند کریں
صحت صحت کی خبریںپنجاب حکومت نے سرگودھا میں 250 بستروں پر مشتمل جدید ہسپتال بنانے کی منظوری دیدی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 29/08/2016 - 13:50:26 وقت اشاعت: 29/08/2016 - 11:38:13 وقت اشاعت: 28/08/2016 - 14:49:13 وقت اشاعت: 27/08/2016 - 16:16:16 وقت اشاعت: 27/08/2016 - 13:39:26 وقت اشاعت: 27/08/2016 - 13:16:02 وقت اشاعت: 26/08/2016 - 17:00:41 وقت اشاعت: 26/08/2016 - 16:59:27 وقت اشاعت: 26/08/2016 - 16:16:35 وقت اشاعت: 26/08/2016 - 14:26:44 وقت اشاعت: 26/08/2016 - 14:24:32

پنجاب حکومت نے سرگودھا میں 250 بستروں پر مشتمل جدید ہسپتال بنانے کی منظوری دیدی

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27 اگست۔2016ء)پنجاب حکومت نے سرگودھا میں 250 بستروں پر مشتمل جدید ہسپتال بنانے کی منظوری دیدی، 250 بستروں کے علاوہ ہسپتال میں 50 بستروں پر مشتمل جدید سہولتوں سے آراستہ ایمرجنسی بھی قائم کی جائیگی ہسپتال کی تعمیر رواں سال شروع ہوجائیگی جو دسمبر 2017ءء تک مکمل ہوجائیگا محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق حکومت نے سرگودھا شہر کے علاوہ بھی دیگر شہروں میں ہسپتال بنانے کی منظوری دی ہے سرگودھا میں 250 بستروں پر مشتمل جدید سہولتوں سے آراستہ ہسپتال کی تعمیر کیلئے جھال چکیاں روڈ‘ اجنالہ روڈ‘ 49 ٹیل فیصل آباد روڈ کی طرف جگہ کا انتخاب کیا جائیگا جبکہ ایک تجویز یہ بھی ہے کہ ہسپتال کو سلانوالی روڈ کی طرف شہر کے قریب ترین قائم کیا جائے تاکہ لوگوں کو ہسپتال تک بآسانی رسائی ہو۔


27/08/2016 - 13:16:02 :وقت اشاعت