خیبر پختونخواہ کے تیرہ اضلاع میں انسداد پولیو مہم کا آغاز،سیکورٹی سخت انتظامات

پیر 29 اگست 2016 11:38

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 اگست ۔2016ء ) پشاورسمیت خیبر پختونخوا کے تیرہ اضلاع میں انسداد پولیو مہم شروع ، تین روزہ مہم کے دوران چھتیس لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاوٴ کے قطرے پلائے جائیں گے، آئی ڈی پیز اور افغان مہاجرین کے کیمپوں میں بھی ویکسین پلائی جائے گی، سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ۔ ذرائع محکمہ صحت کے مطابق پشاورسمیت خیبر پختونخواہ کے تیرہ اضلاع میں تین روزہ انسداد پولیو مہم شروع ہو گئی ۔

(جاری ہے)

مہم کے دوران مجموعی طور پر چھتیس لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاوٴ کے قطرے پلائے جائیں گے جن اضلاع میں پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ ان میں پشاور ، نوشہرہ ، مردان ، چارسدہ ، صوابی ، کوہاٹ ، ہنگو ، کرک ، بنوں ، لکی مروت ، ڈی آئی خان اور ٹانک شامل ہیں۔ مہم کے لیے ساڑھے سولہ ہزار سے زائد پولیو ورکرز پر مشتمل آٹھ ہزار تین سو ٹیمیں تشکیل دی گئیں ہیں جبکہ ان ٹیموں کو مانیٹر کرنے کے لئے دو ہزار سپروائزر کو تعینات کیا گیا۔محکمہ صحت کے مطابق پولیو مہم میں خصوصی طور پر آئی ڈی پیز اور افغان مہاجرین کے کیمپوں میں بچوں کو ویکسین دی جائے گی۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی