بند کریں
صحت صحت کی خبریںلیمن سوڈا میں شامل سوڈا اور چینی کی ذیادہ مقدار صحت کے لئے خطرہ ثابت ہو سکتی ہے،ماہرین

صحت خبریں

وقت اشاعت: 30/08/2016 - 13:59:31 وقت اشاعت: 30/08/2016 - 13:57:31 وقت اشاعت: 30/08/2016 - 11:53:11 وقت اشاعت: 30/08/2016 - 11:25:29 وقت اشاعت: 29/08/2016 - 16:38:41 وقت اشاعت: 29/08/2016 - 15:10:43 وقت اشاعت: 29/08/2016 - 14:40:36 وقت اشاعت: 29/08/2016 - 13:53:08 وقت اشاعت: 29/08/2016 - 13:50:26 وقت اشاعت: 29/08/2016 - 11:38:13 وقت اشاعت: 28/08/2016 - 14:49:13

لیمن سوڈا میں شامل سوڈا اور چینی کی ذیادہ مقدار صحت کے لئے خطرہ ثابت ہو سکتی ہے،ماہرین

لاس اینجلس ۔ 29 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔29 اگست۔2016ء) امریکی ماہرین نے لیمن سوڈا کے استعمال سے خبردار کیا ہے۔امریکی یونیورسٹی ورجینیا ٹیک کے ماہرین کی تحقیق کے مطابق لیمن سوڈا میں شامل سوڈا اور چینی کی ذیادہ مقدار صحت کے لئے خطرہ ثابت ہو سکتی ہے،اس سے نہ صرف موٹاپا ہو سکتا ہے بلکہ متعدد مہلک امراض بھی لاحق ہو سکتے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ لیمن سوڈا کی بجائے پانی کا استعمال معمول میں بڑھا کر نہ صرف موٹاپے اورمختلف امراض سے محفوظ رہا جا سکتا ہے بلکہ صحت مند بھی رہا جا سکتا ہے۔
29/08/2016 - 15:10:43 :وقت اشاعت