بند کریں
صحت صحت کی خبریںاسلام الدین بھی چل بسے ‘ کراچی میں کانگو کے باعث ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد چھ ہو گئی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 02/09/2016 - 11:31:12 وقت اشاعت: 01/09/2016 - 16:52:50 وقت اشاعت: 01/09/2016 - 13:48:47 وقت اشاعت: 01/09/2016 - 13:45:27 وقت اشاعت: 30/08/2016 - 17:06:21 وقت اشاعت: 30/08/2016 - 15:11:25 وقت اشاعت: 30/08/2016 - 14:01:06 وقت اشاعت: 30/08/2016 - 13:59:31 وقت اشاعت: 30/08/2016 - 13:57:31 وقت اشاعت: 30/08/2016 - 11:53:11 وقت اشاعت: 30/08/2016 - 11:25:29

اسلام الدین بھی چل بسے ‘ کراچی میں کانگو کے باعث ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد چھ ہو گئی

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔30 اگست ۔2016ء)اسلام الدین کی موت کے بعد کراچی میں کانگو کے باعث ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد چھ ہو گئی ہے۔ کئی افراد مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ لوگ منڈیوں میں بھی جانے سے گھبرا رہے ہیں جس کی وجہ سے قربانی کیلئے جانوروں کی خریداری بھی نہیں ہو رہی ادھر ملک کے مختلف حصوں سے قربانی کے جانور لیکر کراچی پہنچنے والے مالکان بھی شدید پریشانی سے دوچار ہیں ‘صورتحال کے تدارک کیلئے حکومتی اقدامات نہ ہونے کے برابر ہیں۔
30/08/2016 - 15:11:25 :وقت اشاعت