بند کریں
صحت صحت کی خبریںاداکارہیتھ لیجر کی موت نشے کی عادت سے ہوئی ،طبی رپورٹ

صحت خبریں

وقت اشاعت: 25/07/2008 - 21:54:44 وقت اشاعت: 25/07/2008 - 20:25:44 وقت اشاعت: 25/07/2008 - 16:13:11 وقت اشاعت: 25/07/2008 - 14:21:53 وقت اشاعت: 25/07/2008 - 12:05:25 وقت اشاعت: 24/07/2008 - 17:06:39 وقت اشاعت: 24/07/2008 - 14:58:35 وقت اشاعت: 22/07/2008 - 21:47:43 وقت اشاعت: 20/07/2008 - 14:36:56 وقت اشاعت: 19/07/2008 - 20:18:36 وقت اشاعت: 18/07/2008 - 17:38:37

اداکارہیتھ لیجر کی موت نشے کی عادت سے ہوئی ،طبی رپورٹ

نیویارک(اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین24 جولائی2008 ) امریکا کے ادارہ منشیات کے ماہرین کے مطابق ہالی ووڈ کے 28 سالہ اداکارہیتھ لیجر کی موت کا سبب ان کے نشے کی عادت تھی ۔ایک انٹر ویو میں لاس اینجلس سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر ڈریو پنسکی نے کہا کہ لیجر کی شراب کی عادت سے ہالی وڈ میں سبھی واقف تھے،موت کے وقت ان کے پاس نیند اور بے ہوش کرنے والی ادویات ملی تھیں جنہیں ان کی موت کا سبب قرار دیا جارہا تھا ، اب تحقیق سے یہ ثابت ہوگیا ہے کہ ان کی موت نشے کی زیادہ مقدار لینے کے باعث واقع ہوئی۔

انہوں نے کہا کہ ان کی موت سے پہلے ان کے آس پاس بہت سے ایسے لوگ موجودتھے جو ان کی اس عادت سے اچھی طرح باخبر تھے۔ امریکی ذرائع کے مطابق 28سالہ اداکار لیجر کو اس عادت کے علاوہ خطرناک حد تک نشہ آور ادویات کے استعمال کی بھی عادت تھی۔انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس اس طرح کے بے شمارکیس آتے ہیں جن میں لوگ نشہ آورادویات کے غلط استعمال سے ہلاک ہوجاتے ہیں۔
24/07/2008 - 17:06:39 :وقت اشاعت