سندھ میں پولیو کے بڑھتے ہوئے کیسز کے بعد وزیر صحت سندھ ڈاکٹر صغیر احمد کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس کراچی میں جاری ، عالمی ادارہ برائے صحت، یونیسیف اور محکمہ صحت کے اعلیٰ افسران کی شرکت

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔25جولائی 2008ء)سندھ میں پولیو کے بڑھتے ہوئے کیسز پر عالمی اداروں کی تشویش میں اضافہ ہوا ہے ۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں کراچی میں وزیر صحت سندھ ڈاکٹر صغیر احمد کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس جاری ہے جس میں عالمی ادارہ صحت، یونیسیف، ای پی آئی ا ور محکمہ صحت کے اعلیٰ افسران شریک ہیں۔

Your Thoughts and Comments