بند کریں
صحت صحت کی خبریںکراچی،ڈینگی سے کے ایم سی ملازم جاں بحق ، ہلاکتوں کی تعداد 3 ہو گئی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 02/09/2016 - 16:30:22 وقت اشاعت: 02/09/2016 - 13:25:21 وقت اشاعت: 02/09/2016 - 11:31:12 وقت اشاعت: 01/09/2016 - 16:52:50 وقت اشاعت: 01/09/2016 - 13:48:47 وقت اشاعت: 01/09/2016 - 13:45:27 وقت اشاعت: 30/08/2016 - 17:06:21 وقت اشاعت: 30/08/2016 - 15:11:25 وقت اشاعت: 30/08/2016 - 14:01:06 وقت اشاعت: 30/08/2016 - 13:59:31 وقت اشاعت: 30/08/2016 - 13:57:31

کراچی،ڈینگی سے کے ایم سی ملازم جاں بحق ، ہلاکتوں کی تعداد 3 ہو گئی

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔۔یکم ستمبر۔2016ء) کراچی میں ڈینگی کی وباء نے کے ایم سی ملازم کی جان لے لی ، رواں برس کراچی میں ڈینگی سے ہلاکتوں کی تعداد تین ہو گئی۔ کراچی کے نجی ہسپتال میں ڈینگی سے متاثرہ محمد اشرف دم توڑ گیا۔ نجی ہسپتال کی جانب سے محمد اشرف کی موت کی وجہ ڈینگی بخار بتائی گئی جبکہ صوبائی ڈینگی سیل کے انچارج واقعے سے لاعلمی کا اظہار کرتے رہے۔ ڈینگی سیل کی جانب سے اعداد و شمار چھپا کر رپورٹ پیش کی جا رہی ہے۔ رواں برس کراچی میں ڈینگی بخار سے 3 افراد کی ہلاکت ہو چکی ہے۔
01/09/2016 - 13:45:27 :وقت اشاعت