بند کریں
صحت صحت کی خبریںام حسان اتوارکو اوکاڑہ میں ختم بخاری شریف سے خطاب کرینگی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 28/07/2008 - 11:14:48 وقت اشاعت: 27/07/2008 - 14:14:08 وقت اشاعت: 26/07/2008 - 20:06:21 وقت اشاعت: 26/07/2008 - 16:28:13 وقت اشاعت: 25/07/2008 - 21:54:44 وقت اشاعت: 25/07/2008 - 20:25:44 وقت اشاعت: 25/07/2008 - 16:13:11 وقت اشاعت: 25/07/2008 - 14:21:53 وقت اشاعت: 25/07/2008 - 12:05:25 وقت اشاعت: 24/07/2008 - 17:06:39 وقت اشاعت: 24/07/2008 - 14:58:35

ام حسان اتوارکو اوکاڑہ میں ختم بخاری شریف سے خطاب کرینگی

اوکاڑہ (اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین25 جولائی2008 ) لال مسجد کے خطیب مولانا عبد العزیز کی اہلیہ ام حسان 27جولائی بروز اتوار کو 8بجے صبح جامعہ قاسمیہ للبنات حاجی عظیم سپر مارکیٹ دیپالپور روڈ اوکاڑہ میں اختتام صحیح بخاری شریف ڈوپٹہ پوشی و تقسیم اسناد کے موقع پر خصوصی خطاب کرینگی
25/07/2008 - 20:25:44 :وقت اشاعت