بند کریں
صحت صحت کی خبریںکوئٹہ ‘فاطمہ جناح ہسپتال میں زیر علاج 12 سالہ بچے میں کانگو وائرس کی تصدیق

صحت خبریں

وقت اشاعت: 05/09/2016 - 15:10:09 وقت اشاعت: 05/09/2016 - 14:22:11 وقت اشاعت: 05/09/2016 - 13:40:39 وقت اشاعت: 05/09/2016 - 12:47:19 وقت اشاعت: 03/09/2016 - 16:50:17 وقت اشاعت: 03/09/2016 - 15:34:22 وقت اشاعت: 03/09/2016 - 13:59:21 وقت اشاعت: 03/09/2016 - 12:46:55 وقت اشاعت: 03/09/2016 - 12:26:23 وقت اشاعت: 03/09/2016 - 12:01:02 وقت اشاعت: 03/09/2016 - 11:59:37

کوئٹہ ‘فاطمہ جناح ہسپتال میں زیر علاج 12 سالہ بچے میں کانگو وائرس کی تصدیق

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔03 ستمبر۔2016ء) کوئٹہ کے فاطمہ جناح ہسپتال میں زیر علاج 12 سالہ بچے میں کانگو وائرس کی تصدیق ہو گئی جس کے بعد رواں سال بلوچستان میں کانگو سے متاثرہ افراد کی تعداد 27 ہو گئی ۔ہسپتال ذرائع کے مطابق 12 سالہ عبدالولی کو 4 روز قبل ناک منہ سے خون آنے کی شکایت پر فاطمہ جناح ہسپتال منتقل کیا گیا تھا ۔ رواں سا ل کانگو کے مر یضوں کی تعداد 27 ہو گئی جبکہ اس مریض سے اب تک 10 افراد زندگی کی بازی ہار چلے ہیں ۔
03/09/2016 - 15:34:22 :وقت اشاعت